آج مورخہ یکم مارچ 2022ء کو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں سر سبز نوجوان تحریک نے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیئرز غازی یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف فوریسٹری, ڈیپارٹمنٹ آف سوائل اینڈ انوائرمنٹل سائنس کی شراکت سے گرین ڈے منایا ۔
جس میں میں طلباء کے ساتھ ساتھ ساتھ ڈاکٹر ابراہیم (ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افئیرز) ڈاکٹر صفدر بشیر (چیئر پرسن ڈیپارٹمنٹ آف سوائل اینڈ انوائرمنٹل سائنس)، ڈاکٹر حسنین فاروق ( ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ فوریسٹری)، میڈم سحر نواز ( لیکچرر ڈیپارٹمنٹ آف بوٹنی) نے بھرپور شرکت کی اور پودے لگائے
Ghazi University