غازی یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنے میں تمام پرنسپل آفیسران اور ڈائریکٹرز اپنا بھرپور کردار ادا کریں، پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، وائس چانسلر غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان

0
Home >News >غازی یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنے میں تمام پرنسپل آفیسران اور ڈائریکٹرز اپنا بھرپور کردار ادا کریں، پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، وائس چانسلر غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان

غازی یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنے میں تمام پرنسپل آفیسران اور ڈائریکٹرز اپنا بھرپور کردار ادا کریں، پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، وائس چانسلر غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان
فیکلٹی آف ایگریکلچر کے سینیئر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے غازی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدہ کا اضافی چارج سنبھال لیا، اس موقع پر یونیورسٹی کے دیگر پروفیسر صاحبان، پرنسپل آفیسران اور ڈائریکٹرز نے انہیں مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کی انتظامی ٹیم یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ یونیورسٹی میں جاری شدہ ترقیاتی منصوبہ جات پر بھرپور توجہ دی جائے اوراسی طرح مل جل کر اس یونیورسٹی کے معیار کو مزید بلند کیا جائے گا۔

Check on Facebook

Check on Twitter

About the author

Web Admin

Web developer at Ghazi University, Dera Ghazi Khan
0 Responses