ڈاکٹر محمد کامران کی خصوصی دلچسپی اور ذاتی کاوشوں سے یونیورسٹی کے نیو کیمپس پر جدید طرزکے فروٹ فارم کا قیام عمل

0
Home >News >ڈاکٹر محمد کامران کی خصوصی دلچسپی اور ذاتی کاوشوں سے یونیورسٹی کے نیو کیمپس پر جدید طرزکے فروٹ فارم کا قیام عمل

وائس چانسلر غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی خصوصی دلچسپی اور ذاتی کاوشوں سے یونیورسٹی کے نیو کیمپس پر جدید طرزکے فروٹ فارم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جس میں زیتون، کھجور، بیر، ترشاوہ کے ساتھ ساتھ امرود کی بہترین اقسام کاشت کی گئی ہیں۔ علاقے کی مناسبت سے یہاں امرود کی ان اقسام کی کاشت کی گئی ہے جس کے پھل کی باآسانی مارکیٹنگ ہوسکے گی۔ ابتدائی مرحلے میں 5 ایکڑ رقبہ پر تقریباً 300 پودے لگائے گئے ہیں۔  اس فروٹ فارم سے مستقبل میں مختلف فروٹ پلانٹس کے مستند پودے بھی دستیاب ہونگے جس سے علاقے میں پھلوں کی کاشت کو فروغ ملے گا۔

Image Gallery

About the author

Web Admin

Web developer at Ghazi University, Dera Ghazi Khan
0 Responses