وائس چانسلر غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد کی ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام اسلامک کیلی گرافی کی نمائش و ورکشاپ میں بطور مہمان اعزاز شرکت۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ غازی یونیورسٹی بھی اس آرٹ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔ اورعنقریب کیلی گرافی کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کروایا جائے گا۔
Ghazi University